نئی دہلی 5 نو مبر ( ایجنسیز) مر کزی کا بینہ نے د ہلی ا سمبلی کی تحلیل کی سفا ر ش کر دی ہے‘ جس کے نتیجہ میں تا ز ہ ا نتخا با ت کی را ہ ہموا ر ہو گئی ہے اور فر و ری میں عا م آ دمی پا ر ٹی حکو مت کے خا تمہ کے آ ٹھ ما ہ طو یل جمو د کی حا لت ختم ہو گئی ہے۔ یہ فیصلہ نر یند ر مو دی کی ز یر صدا ر ت کا بینی میٹنگ میں کیا گیا۔ قبل ازیں لیفٹیننٹ گو ر نر نجیب
جنگ نے بی جے پی ‘ کا نگر یس اور اے ا ے پی کے سا تھ با ت چیت کے بعد ا پنی سفا ر ش پیش کر دی ۔ جبکہے ا ن تما م پار ٹیو ں نے تشکیل حکو مت پر نا ا ہلیت کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے تا ز ہ ا نتخا با ت کا مطا لبہ کیا تھا ۔ مختصر میٹنگ کے بعد ایک سینیر مر کزی و زیر نے بتا یا کہ مر کزی کا بینہ نے فو ری طو ر پر دہلی ا سمبلی کی تحلیل کی سفا ر ش کر دی ہے۔ تا ز ہ ا نتخا با ت آ ئند ہ سال او ائل میں منعقد کئے جا نے کا ا مکا ن ہے ۔